ابنا: طالبان کرترجمان ذبیح اللہ مجاھد نے ریڈیو تہران کی پشتو سروس سے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ صوبہ غزنی کے قلعہ سرخ علاقے میں آج صبح امریکی ٹینک میں دھماکہ ہوا جس میں تین امریکی فوجی ہلاک اور دو زحمی ہوئےہیں۔ .......
/169
طالبان کے ترجمان نے دعوی کیا ہےکہ افغانستان کے مشرقی علاقے میں تین امریکی فوجی ہلاک ہوگئےہیں۔